انوارالعلوم (جلد 8)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 487 of 714

انوارالعلوم (جلد 8) — Page 487

۴۸۷ دوره یو رپ مرضی کو تمہارے تک لایا ہے- کیا میں امید رکھوں کہ تم اس کو دلی شوق سے قبول کروگے اور اس کے پیغام کے لئے مغربی ممالک میں پہلے جھنڈے بردار ہوگے؟ اور میں تم کو اسی علم کے ماتحت جو خدا تعالیٰ نے مجھ کو دیا ہے تم کو یقین دلاتا ہوں کہ تب قومیں تم سے برکت پائیں گی اور آئندہ آنے والی نسلیں تم پر برکتیں بھیجیں گی اور تم خدا میں ہوکر غیر فانی ہوجاؤ گے- (الفصل ۱۸- اکتوبر ۱۹۲۴ء)