انوارالعلوم (جلد 5) — Page 501
انوار العلوم جلد ۵ ۵۰۱ ملائكة الله لونگا۔آخر اتنے ذلیل ہوئے کہ بالکل خاموش ہو گئے۔پھر دیو بندیوں کودیکھو کتنے اشتہار لکھے اور شائع کئے مگر جب ہمارے اشتہار کا کوئی جواب ہی نہیں دیتے جو کئی ماہ سے نکلا ہوا ہے، تو مباہلہ کے خیال پر انکے دل پر رعب چھا جاتا ہے۔حدیثوں میں آتا ہے کہ ایک شخص رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور ذکر کیا اوصل نے مجھ پر ظلم کر رکھا ہے آپ انصاف کرائیں۔اس نے میرا اتنا رو پیر دینا ہے مگر دیتا نہیں۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کو ساتھ لے کر ابو جہل کے پاس گئے اور جا کر پوچھا کہ تم نے اس کا اتنا رو پیہ دینا ہے۔اس نے کہا ہاں دینا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دے دو۔اس نے جھٹ نکال کر دے دیئے۔اس پر لوگوں نے ابو جبل کو شرمندہ کیا کہ یتم نے کیا کیا ؟ تم تو میں کہا کرتے تھے کہ مسلمانوں کا مال کھا جانا جائز ہے۔پھر تم نے کیوں دے دیا ؟ اس نے کہا تمہیں کیا معلوم ہے مجھے اس وقت ایسا معلوم ہوتا تھا کہ دوست اونٹ میرے سامنے کھڑے ہیں، اگر میں نے ذرا انکار کیا تو وہ مجھے چیر ڈالیں گے دراصل یہ رعب تھا جو فرشتہ اس کے قلب پر ڈال رہا تھا۔غرض ملائکہ کا یہ کام بھی ہے کہ رعب ڈالتے ہیں۔پھر ملائکہ کا چھوٹا کام یہ ہے کہ توحید الہی قائم کرتے ہیں۔یوں تو سارے ہی کام فرشتے کرتے ہیں مگر یہ خاص کام ہے جو ہر ایک فرشتہ کرتا ہے۔چنانچہ خدا تعالیٰ فرماتا ہے :- شَهِدَ الله اَئِكَةُ وَأُولُو الْعِلْمِ قَائِمًا بِالْقِسْطِ دال عمران : ١٩) ا بھی اپنی توحید پرگواہی دی ہے اور نہ بھی گواہی دیتے ہیں تو انکہ توجہ کے بہت کے لئے اسباب مہیا کرتے ہیں۔ساتواں کام ملائکہ کا یہ ہوتا ہے کہ انبیاء کی تصدیق ظاہر کرتے ہیں۔لوگ انبیاء کو جھٹلاتے ہیں۔مگر وہ دلوں میں خیال ڈالتے رہتے ہیں کہ یہ جھوٹا نبی نہیں۔چنانچہ خدا تعالیٰ فرماتا ہے :- لكن اللهُ يَشْهَدُ بِمَا أَنْزَلَ إِلَيْكَ اَنْزَلَهُ بِعِلْمِهِ وَالْمَلَئِكَةُ يَشْهَدُونَ وَكَفَى بِاللهِ شَهِيدًا ٥ (النساء : ١٩٤ ) فرمایا خدا گواہی دیتا ہے کہ جو کچھ تجھ پر نازل کیا گیا ہے یہ ہماری طرف سے ہے اور ملا کہ بھی گواہی دیتے ہیں۔ملائکہ کئی طرز سے گواہی دیتے ہیں۔مثلاً خواب میں نبی کی سچائی ظاہر کر دیتے ہیں۔ایک شخص نبی کا دشمن ہوتا ہے اور اسے جھوٹا سمجھتا ہے۔لیکن ملائکہ ایسی بات اس کے دل میں خواب کے ذریعہ ڈالتے عب والسيرة النبوية لابن هشام جلد ۱ صفر ۲۵۹۰۲۵۸ ناشر مكتبة توفيقية الازهر