انوارالعلوم (جلد 5) — Page 210
انوار العلوم جلد ۵ ترک موالات اور احکام اسلام - يا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَتَّخِذُوا الكَفِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ اتُرِيدُونَ ان تَجْعَدُوا ، اللهِ عَلَيْكُمْ سُلْطَاناً مُّبِيناه (النساء : ١٢٥ ) اپنے ایمان والو امومنوں کے سوا کافروں کو اپنا یارومدد گا مت بناؤ کیا تم چاہتے ہو کہ اپنے اونچہ ابجد کا الزام صریح لو۔ترجمہ منقول از فتوی ) ه يَا تُهَا الَّذِينَ امَنُوا لا تَتَّخِذُوا الَّذِينَ اتَّخَذُوا دِينَكُمْ هُزُوًا وَلَعِبا مِنَ الَّذِينَ أوتُوا الكتب مِنْ قَبْلِكُمْ وَ الكَفارَ اوْلِيَاء وَاتَّقُوا اللهَ إِن كُنتُم مؤمنين (المائدة : ۵۸) اسے ایمان والو با تم ان اہل کتاب اور کافروں کو اپنا یارو مدد گار مست بناؤ جنہوں نے بنالیا ہے تمہارے دین کو مہنسی اور کھیل اور اللہ سے ڈرو اگر تم مؤمن ہو۔(ترجمہ منقول از فتوی ) - تَرى كَثِيرًا مِنْهُمْ يَتَوَلَّوْنَ الَّذِينَ كَفَرُوا لَبِئْسَ مَا قَدَّمَتْ لَهُمُ الْفُهُمْ أَنْ سَخِطَ اللَّهُ عليهِمْ وَفِي الْعَذَابِ هُمْ خَلِدُونَ ، وَلَوْ كَانُوا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالنَّبِي وَمَا اُنْزِلَ إِلَيْهِ مَا اتَّخَذُوهُمْ أَوْلِيَاءَ وَالكِنَّ NG GALANGAGE WONقُونَ (المائده: (۸-۸۳) ان میں سے بہت سے تم ایسے دیکھو گے جو رفیق بنتے ہیں کافروں کے۔بیشک برا ہے وہ جو آگے بھیجا ہے انہوں نے خود اپنے لئے کہ اللہ کا غضب ہے ان پر اور وہ ہمیشہ عذاب میں ہیں اور اگر یقین رکھتے وہ اللہ پر اور نبی پر اور جو جو نبی کی طرف اُتارا گیا اس پر تو کافروں کو رفیق نہ بناتے لیکن ان میں بہت سے نا فرمان ہیں۔(ترجمہ منقول از فتومی ) -h لا تَجِدُ قَوْمًا تُؤْمِنُونَ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ يُوَادُّونَ مَنْ حَادَ اللَّهَ وَ b رَسُولَهُ وَلَوْ كَانُوا بَاءَهُمْ أَوْ أَبْنَاءَ هُمُ أو إخْوَانَهُمْ أَو عَشِيرَتَهُم۔أو اليك كتب فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيْمَانَ وَأَيَّدَهُم بِرُوحٍ مِنْهُ وَيُدُ خِلُهُمْ جَنَّتِ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا الأَنْهرُ خَلِدِينَ فِيهَا ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ أُولَئِكَ حِزْبُ اللهِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ اللهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (المجادلۃ :۲۳۰) نہیں پاؤ گے تم کسی قوم کو جو یقین رکھتی ہو اللہ پر اور قیامت کے دن پر کہ وہ دوستی کرے ان سے جنہوں نے مقابلہ کیا اللہ کا اور اس کے رسول گا۔اگر چہ وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں ایسے ہی لوگ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان ثبت کر دیا ہے اور اپنی روح سے ان کی مدد فرمائی اور ان کو داخل کر لیا باغ بہشت میں جس کے نیچے بہتی ہیں نہریں جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اللہ ان سے خوش اور وہ اللہ سے خوش۔یہ