انوارالعلوم (جلد 3) — Page 539
۵۳۹ ذکر الهی انوار العلوم جلد ۳۰ لے اور خاص کر اخبار الفضل کیونکہ اس میں حضور کے خطبات وغیرہ نہایت محنت اور کوشش سے مرتب کر کے بالترتیب شائع کئے جاتے ہیں۔کی (مرتب کننده) کہ (نوٹ) حضور یہاں تک فرما چکے تھے کہ کسی شخص نے سوال کیا کہ جن فرشتوں کو آپ نے دیکھا ہے ان کی شکل کیا تھی۔اس کے متعلق آپ نے فرمایا کہ فرشتوں کی مختلف شکلیں ہوتی ہیں۔اور میں نے ان کو مختلف رنگوں میں دیکھا ہے اور بعض کے تو ایسے رنگ تھے۔جو دنیا میں ہیں ہی نہیں۔اصل بات یہ ہے کہ فرشتے اپنی اصلی شکل میں انسان کو دکھائی نہیں دے سکتے۔اس لئے وہ کبھی کسی انسان کی شکل میں اور کبھی کسی اور شکل میں نظر آتے ہیں۔کے حضرت خلیفہ المسیح الثانی یہاں تک فرما چکے تھے کہ کسی صاحب نے دریافت کیا کہ کیا جمعہ کے دن بھی قرآن پڑھنا چاہئے اگر پڑھنا چاہئے تو اس دن درس کیوں نہیں ہوتا۔(قادیان میں جمعہ کے دن درس نہیں دیا جاتا، اس کے متعلق حضور نے فرمایا۔جمعہ کے دن بھی قرآن کریم پڑھنا چاہئے۔اور درس اس لئے نہیں ہو تاکہ وہ ایک قسم کی تعلیم ہے اور جمعہ کو مسلمانوں کے لئے چھٹی کا دن مقرر کیا گیا ہے۔اس لئے تعلیمی کام چھوڑ دیئے جاتے ہیں۔دوسرے اس دن ایک اور عبادت بڑھادی گئی ہے۔اور وہ خطبہ ہے۔وہی درس کا قائم مقام ہو جاتا ہے۔ہے کسی نے عرض کیا کہ کیا اس طرح پڑھنے کے لئے تسبیح رکھ لی جائے۔اس کے متعلق حضور نے فرمایا کہ یہ بدعت ہے۔ه (نوٹ) کسی صاحب نے سوال کیا کہ کیا اپنی بیوی سے بھی نہ کرے۔حضور نے فرمایا کہ کسی خاص ضرورت کے بغیر کسی سے نہ کرے۔خواہ بیوی ہی ہو۔لا آیت الکرسی یہ ہے۔اللہ لا الہ الام هو الحي القيوم لا تأخذه سنة ولا نوم له ما في السموت وما في الارض من الذي يشفع عنده الا باذنه يعلم ما بين ايديهم وما خلفهم، ولا يحيطون بشيء من علمه الا بما شاء وسع كرسيه السموت والارض ولا يؤده حفظهما ء و هو العلى العظيم (البقره ۲۵۶) تینوں قل یہ ہیں بسم الله الرحمن الرحیم قل هو الله احد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احده بسم الله الرحمن الرحيم۔قل اعوذ برب الفلق من شر ما خلق و من شر غاسق اذا وقب ومن شر النفشت في العقد ومن شر حاسد اذا حسده بسم الله الرحمن الرحيم۔قل اعوذ برب الناس 0 ملك الناس وا له الناس من شر الوسواس الخناس الذي يوسوس في صدور الناس من الجنة والناس