انوارالعلوم (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 154 of 660

انوارالعلوم (جلد 3) — Page 154

انوار العلوم جلد ۳۰ ۱۵۴ انوار خلافت (نوٹ) چونکہ نماز مغرب کا وقت بالکل قریب آگیا تھا۔اس لئے حضرت خلیفۃ المسیح نے تقریر کو یہاں ہی ختم کر دیا اور فرمایا کہ باتیں تو بہت تھیں لیکن وقت نہیں رہا اس لئے تقریر بند کرتا ہوں۔(مرتب کننده)