انوارالعلوم (جلد 26) — Page 222
انوار العلوم جلد 26 222 مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کے سالانہ اجتماع۔۔دنیا میں پھیلا تو چکر کھا کر جاپان، فلپائن اور انڈونیشیا سے ہوتا ہوا پاکستان آئے گا۔پہلے لوگ کہتے تھے کہ انگریزی سلطنت پر سورج نہیں ڈوبتا لیکن اب یہ بات عملاً احمدیت پر بھی صادق آتی ہے۔اب احمدیت پر بھی سورج غروب نہیں ہوتا لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ہماری اذانوں پر بھی سورج غروب نہ ہو۔“ الفضل سالا نہ نمبر 26 دسمبر 1957ء) 1 : النزعت:2تا10 2 : إِنَّا عَرَضْنَا الْاَمَانَةَ عَلَى السَّمواتِ وَالْأَرْضِ وَالْجِبَالِ فَأَبَيْنَ أَنْ يَحْمِلْنَهَا وَأَشْفَقْنَ مِنْهَا وَحَمَلَهَا الْإِنْسَانُ إِنَّهُ كَانَ ظَلُومًا جَهُولًا (الاحزاب:73) 2 : متی باب 25 آیت 1 صفحہ 951 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011ء 4 : سیرت ابن هشام الجزء الثاني صفحه 880مطبوعه دمشق 2005ء : السيرة الحلبية جلد 2 صفحہ 530 الطبعة الاولى مطبوعہ بیروت 2012 ء 6 : اسد الغابة الجزء الرابع صفحه 133 مطبوعہ بیروت 2006ء کی ایک روایت کے مطابق لبید بن ربیعہ کی عمر 157 سال تھی۔7 : سیرت ابن هشام جلد 2 صفحہ 8 تا10 مطبوعه مصر 1936ء 8 : مجموعہ اشتہارات جلد 1 صفحہ 282 شائع کردہ نظارت اشاعت ربوہ