انوارالعلوم (جلد 24)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 349 of 660

انوارالعلوم (جلد 24) — Page 349

انوار العلوم جلد 24 349 مولا ناشوکت علی کی یاد میں اس بات کی توفیق دے کہ وہ ان کے طریق عمل سے سبق حاصل کریں اور وہ سچی اور بے لوث خدمت پاکستان، عالم اسلام اور مسلمانوں کی کر سکیں۔آمین “ (ماہنامہ ”ریاض“ کراچی، جنوری 1954ء صفحہ 23 تا25، شوکت علی نمبر “ مدیر سید رئیس احمد جعفری)