انوارالعلوم (جلد 23)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 423 of 631

انوارالعلوم (جلد 23) — Page 423

انوار العلوم جلد 23 423 مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ "حقیقت میں ایسا شخص منجملہ اُن دجالوں کے ایک دنجال مگر بڑا بھاری دجال بلکہ اُس کا عم وخال ہے “۔387 وہ کافر ہے۔بد کردار شریعت محمدیہ کا مخالف۔اس کو باطل کرنا چاہتا ہے۔خدا اس کا منہ کالا کرے“ 388 غلام احمد قادیانی کج رو۔پلید۔جس کا عقیدہ فاسد ہے اور رائے کھوئی گمراہ ہے۔لوگوں کو گمراہ کرنے والا۔چھپائر تد ہے بلکہ وہ اپنے اس شیطان سے زیادہ گمراہ ہے جو اس سے کھیل رہا ہے “۔389 اسلام کا چھپاؤ شمن۔مسیلمہ کثانی۔دجالِ زمانی نجومی۔رملی۔جو تشی۔انکل باز جفری بھنگڑ بھکڑ۔ارڈ پوپو۔مکار۔جھوٹا۔فریبی۔ملعون۔شوخ۔گستاخ۔مثیل دجال۔اعور الد جال۔غدار۔کاذب۔کذاب۔ذلیل و خوار۔مردود۔بے ایمان۔روسیاہ۔رہبر ملاحدہ۔عبدالدراهم والدنانير تمغات لعنت کا مستحق۔مورد ہزار لعنت۔ظلام افاک۔مفتری عَلَی اللہ جس کا الہام احتلام بے حیا۔دھوکا باز۔حیلہ باز۔بھنگیوں اور بازاری شہروں کا سر گروہ۔دہر یہ جہان کے احمقوں سے زیادہ احمق۔جس کا خدا شیطان۔یہودی۔ڈاکو۔خون ریز۔بے شرم۔مکار۔طرار۔جس کی جماعت بد معاش بد کردار۔زانی۔390 شرابی۔مالِ مردم خور۔اس کے پیرو خرانِ بے تمیز " 20 وو د بال۔ملحد۔کافر۔رُوسیاہ۔بدکار۔شیطان۔لعنتی۔بے ایمان۔ذلیل و خوار۔خستہ خراب۔کاذب۔شقی سرمدی۔لعنت کا طوق اس کے گلے کا ہار ہے۔لعن طعن کا جوت اس کے سر پر پڑا۔اللہ کی لعنت ہو۔اس کی سب باتیں بکو اس ہیں “۔391 کیا ان الفاظ کے کہنے کا ان علماء کا حق تھا لیکن اس کے جواب میں بائی سلسلہ احمدیہ کو کوئی بات کہنے کا حق نہیں تھا ؟ علاوہ ازیں یہ بات بھی یاد رکھنے والی ہے کہ