انوارالعلوم (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 399 of 718

انوارالعلوم (جلد 1) — Page 399

صاف ہو جاتے ہیں اور کوئی اشکال نہیں رہتا جیسا کہ درج کیا گیا ہے۔میں امید کرتا ہوں کہ أصحاب کانپور جو ایک دفعہ کمال بے تعصبی کا نمونہ دکھا چکے ہیں اس پر غور کر کے فائدہ اٹھائیں گے۔اور وہی پہلو اختیار کریں گے جس میں رسول اللہ ﷺ کی عزت قائم ہوتی ہو اور آپﷺ کی اتباع اختیار کر کے آپ ﷺکے خادم اور خدا کے مأمور مرزا غلام احمد صاحب ؑقادیانی کی اتباع اختیار کریں گے کیونکہ رسول اللہ ﷺ کی عزت اسی میں ہے کہ آپ کے خدام سے وہ لوگ پیدا ہوں جو مسیحائی کا درجہ پا ئیں۔جب نوریست درجان محمدؐ عجب لطیست درکان محمدؐ دگر استار را نامے نہ دانم کہ خواندم در دبستان محمدؐ بدیگر دلبرے کارے ندارم کہ ہستم کشتہء آن محمدؐ 2 والسلام علی من اتبع الہدیٰ خاکسار مرزا بشیر الدین محمود احمد قادیان (محرره اپریل ۱۹۱۲ء)