انوارالعلوم (جلد 18)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 437 of 681

انوارالعلوم (جلد 18) — Page 437

انوار العلوم جلد ۱۸ ۴۳۷ دنیا کی موجودہ بے چینی کا اسلام کیا علاج پیش کرتا ہے تمہاری آئندہ زندگی خراب ہو جائے۔یہ چار اصول ہیں جو اسلام نے بیان کئے ہیں اگر دنیا ان پر عمل کرے تو موجودہ بے چینی اور بدامنی سے نجات پاسکتی ہے۔الانبياء: ۳۱،۲۳ الفضل ۱۵ ، ۱۶ ، ۱۸ ،۲۰ / اپریل ۱۹۶۱ ء ) فَفَتَحْنَا أبواب السَّمَاء بِمَاء مُنْهَمِرٍ - وَفَجَّرْنَا الْأَرْضَ عُيُونًا ( القمر :۱۲ ،۱۳ ) متی باب ۶ آیت ۱۰ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور ۱۹۴۳ء ه وَجَاعِلُ الذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إلى يوم القِيمة (ال عمران : ۵۶) ك يوسف : ۱۰۹ گلیلی( Galileo) (۱۲۴۲-۱۵۶۴) اطالوی ماہر ہیئت ریاضیات و طبیعیات۔اس نے طبیعیات کے متعلق متعد د کلیوں کو از روئے ریاضیات منضبط کیا اور ایسے نتائج اخذ کئے جن سے نیوٹن کے کلیات حرکت کی پیش قیاسی ممکن ہوئی۔۱۹۰۹ ء میں اس نے فلکی دوربین مکمل کی اس کے فلکی انکشافات سے نظام شمی کے متعلق کو پر نیکی نظریے کی تصدیق ہوئی۔چنانچہ ان دو بنیادی نظام ہائے عالم کے بارہ میں اس نے اپنے مکالمے میں جو۲ ۱۶۳ ء میں شائع ہوا تھا نظر یہ مذکور کی تائید کی۔الحجرات: ۱۴،۱۰ اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۲۸۷۔لاہور ۱۹۸۸ ء ) مسند احمد بن حنبل جلد ۵ صفحه ۴۱۱ المکتب الاسلامی بیروت 1 المائده: ۳ بخاری کتاب الاكراه باب يمين الرجل لصاحبه ۱۵ الحشر : ۸ المجادله: ۱۰