انوارالعلوم (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 405 of 695

انوارالعلوم (جلد 17) — Page 405

انوار العلوم جلد کا ۴۰۵ افتتاحی تقریر جلسه سالانه ۱۹۴۴ ء خدمت نہ ہوگی بلکہ اسلام کی دشمنی ہوگی اور ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم نہ ہوں گے بلکہ آپ کے دشمن ہوں گے۔اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے افعال سے بچائے جو خدا اور اُس کے رسول کی ناراضی کا موجب ہوں اور ایسے افعال کی توفیق دے جو خدا اور اُس کے رسول کو خوش کرنے (الفضل ۳۰ دسمبر ۱۹۴۴ء) والے ہوں۔ا تذکرہ صفحہ ۱۳۶ ، ۱۳۷۔ایڈیشن چہارم