انوارالعلوم (جلد 14)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 486 of 642

انوارالعلوم (جلد 14) — Page 486

انوار العلوم جلد ۱۴ ٣ بخارى كتاب الرقاق باب التواضع البقرة: ۱۹۱،۱۹۰ قیام امن اور قانون کی پابندی کے متعلق جماعت احمدیہ کا فرض النساء : ۱۴۱ هود: ۱۱۴ ك الاعراف: ۲۰۲ بخاری كتاب الجهاد باب يقاتل من وراء الامام بخارى كتاب الاذان باب اثم من رفع رأسه قبل الامام ا الفضل ۲۴ جولائی ۱۹۳۷ء الانفال : ۲۱ تا ۲۶ بخاری کتاب الاحكام باب قول الله الانفال: ۳۴ اطيعوا الله۔مسولینی (MUSSOLINI BENITO) (۱۸۸۳ - ۱۹۴۵) اطالوی آمر ایک لوہا رہ کا بیٹا تھا۔اس نے ابتدائی برسوں میں ایک اُستاد اور صحافی کی حیثیت سے کام کیا۔سوشلسٹ تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا۔۱۹۰۵ء میں فوج میں بھرتی ہوا۔۱۹۱۴ ء میں سوشلسٹ تحریک سے نکال دیا گیا اس نے سوشلسٹوں کے خلاف دہشت کا بازار گرم کر دیا۔اکتو بر ۱۹۲۲ء میں شاہ اٹلی اور فوج نے اسے وزیر اعظم کے عہدے پر نامزد کیا۔۱۹۲۵ء میں اس نے آمرانہ اختیارات سنبھال لئے۔۱۹۳۵ء۔۶ ۱۹۳ ء میں ایتھوپیا پر قبضہ کیا۔۱۹۳۹ ء میں البانیہ پر قبضہ کیا۔جولائی ۱۹۴۳ء میں اسے گرفتار کیا گیا۔۱۵ستمبر ۱۹۴۳ء میں جرمن اسے رہا کرا کے جرمنی لے گئے۔مگر اس نے جمہوریہ فسطائیہ کے نام سے شمالی اٹلی میں متوازی حکومت بنالی۔اپریل ۱۹۴۵ء میں اپنی داشتہ کے ہمراہ گرفتار ہوا دونوں کو گولی ماری گئی۔اس کی لاش میلان لے جائی گئی جسے وہاں سڑکوں پر گھسیٹا گیا۔اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۵۶۵ لا ہور ۱۹۸۸ء)