انوارالعلوم (جلد  12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 244 of 656

انوارالعلوم (جلد  12) — Page 244

۲۴۴ بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم تحریک آزادی کشمیر کے تعلق میں مکتوب نمبر۶ مولوی جلال الدین صاحب- السلام علیکم- گوہر الرحمٰن صاحب کا جرمانہ اب تک ادا نہیں ہوا اس وجہ سے ان کی قید بڑھ جانے کا اندیشہ ہے اس کی طرف فوری توجہ کریں- قاضی صاحب کی مراد دو سو ہے ایک سو گھر کے لئے اور ایک سو جرمانہ کی معلوم ہوتی ہے- اس حساب سے روپیہ ارسال کر دیا جائے- مرزا محمود احمد خلیفہ المسیح الثانی ۲۵-۶-۱۹۳۲ء (تاریخ احمدیت جلد۶ ضمیمہ نمبر۲ صفحہ۵۹ مطبوعہ ۱۹۶۵ء)