انوارالعلوم (جلد  12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 175 of 656

انوارالعلوم (جلد  12) — Page 175

۔تحریک آزادی کشمیر کشمیر کمیٹی کے خلاف پروپیگنڈا ہو رہا ہے تاہم کمیٹی اور میں خود پر امن ذرائع کو پسند کرتا ہوں میں مہاراجہ صاحب سے متوقع ہوں کہ آپ فوری اقدام عمل کریں گے تاکہ دنیا کو یقین ہو جائے کہ آپ کو اپنی رعایا کی فلاح و بہبود کا خیال ہے اور ریاست ملی اور آئینی ذرائع کی خواہشمند ہے۔پریذیڈنٹ آل انڈیا کشمیر کمیٹی الفضل انو مبرا ۱۹۳ء) ۱۷۵