اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 497 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 497

اسماء المهدی ” پاکباز مسلمان“ «متقی صفحہ 497 ( بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 2 صفحہ 563 جدید ایڈیشن) (1) ” تہذیب النسواں لا ہور میں سید ممتاز علی صاحب امتیاز نے لکھا۔,, و, ,, نہایت مقدس اور برگزیدہ بزرگ باخبر عالم بلند ہمت مصلح پاک زندگی کا نمونہ ان کی ہدایت ورہنمائی مردہ روحوں کے لئے واقعی مسیحائی تھی (بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 2 صفحہ 564 جدید ایڈیشن) (2) اخبار زمیندار‘ لاہور نے لکھا: ” نہایت صالح د متقی بزرگ وو دو بناوٹ اور افتر اسے بری“ پکا مسلمان“ (3) ”البشیر “اٹا وہ نے لکھا: وو ( بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 2 صفحہ 564 جدید ایڈیشن) حضرت اقدس اس زمانہ کے نامور مشاہیر میں سے تھے۔“ مسلمانوں کی ایک کثیر جماعت کے پیشوا اور امام برحق ( بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 2 صفحہ 564 جدید ایڈیشن)