اسماء المہدی علیہ السلام — Page 483
اسماء المهدی صفحہ 483 واصف اَنَا الْوَاصِفُ وَالْمَوْصُوْقُ“ من وصف کننده هستم یعنی * ننده هستم یعنی تعریف حق است و مرا وصفه کرده شد یعنی درحق من پیر مگوئی " ہا آمده “ روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 474 - لجنة النور ) میں وصف بیان کرنے والا ہوں یعنی اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنا میرا کام ہے اور میرا وصف بیان کیا گیا ہے یعنی میرے حق میں پیشگوئیاں آئی ہیں۔