اسماء المہدی علیہ السلام — Page 426
اسماء المهدی صفحہ 426 وو مظفر ” اے مظفر تجھ پر سلام ہو۔خدا نے تیری بات سن لی۔خدا تیرے لئے لڑکا دے گا۔“ ( تذکر طبع چہارم صفحه (571) ” اے مظفر تجھ پر سلام ہو۔خدا نے یہ کہا تا وہ جو زندگی کے خواہاں ہیں موت کے پنجہ سے نجات پاویں۔اور وہ جو قبروں میں دبے پڑے ہیں باہر آویں۔تادینِ اسلام کا شرف اور کلام اللہ کا مرتبہ ظاہر ہو۔“ ( تذکره طبع چہارم صفحه 109 )