اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 402 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 402

اسماء المهدی صفحہ 402 وو مُرسَل وَ يَقُوْلُ الْعَدُوُّ لَسْتَ مُرْسَلاً، سَنَأْخُذُهُ مِنْ مَّارِن اَوْ خُرْطُ ( تذکر طبع چہارم صفحه 304) دشمن کہتا ہے کہ تو مرسل نہیں۔ہم اس کو ناک سے پکڑیں گے یعنی دلائل قاطعہ سے اس کا منہ بند کریں گے۔