اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 372 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 372

اسماء المهدی صفحہ 372 محدث الله أَنْتَ مَحَدَّتُ اللَّهِ، فِيْكَ مَادَّةٌ فَارُوْقِيَّةٌ“۔تو محدث اللہ ہے، تجھ میں مادہ فاروقی ہے۔( تذکر طبع چہارم صفحه 82) محد ثیت بھی ایک شعبہ قویہ نبوت کا اپنے اندر رکھتی ہے حضور علیہ السلام علیہ اپنی کتاب ازالہ اوہام میں اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ رسالہ فتح اسلام میں نبوت کا دعویٰ کیا ہے۔فرماتے ہیں: نبوت کا دعوی نہیں بلکہ محد ثمیت کا دعویٰ ہے جو خدا تعالیٰ کے حکم سے کیا گیا ہے۔اور اس میں کیا شک ہے کہ محد ثیت بھی ایک شعبہ قویہ نبوت کا اپنے اندر رکھتی ہے۔جس حالت میں رویا صالحہ نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے تو محدثیت جو قرآن شریف میں نبوت کے ساتھ اور رسالت کے ہم پہلو بیان کی گئی ہے جس کے لئے صحیح بخاری میں حدیث بھی موجود ہے اس کو اگر ایک مجازی نبوت قرار دیا جاوے یا ایک شعبہ تو یہ نبوت کا ٹھہرایا جائے تو کیا اس سے نبوت کا دعوی لازم آ گیا ؟“۔(روحانی خزائن جلد 3 ، صفحہ 320-321۔ازالہ اوہام حصہ اول ) حضور ” برکات الدعا میں قرآن شریف کی تفسیر کے معیاروں کا ذکر