اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 260 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 260

اسماء المهدی صفحہ 260 سیف الرحمان حضور علیہ السلام فرماتے ہیں: جُهْدُ المُخَالِفِ بَاطِلٌ فِي أَمْرِنَا سَيْفَ مِنَ الرَّحْمَان لَا يَتَكَلَّمُ مخالف کی کوششیں ہمارے معاملہ میں باطل ہیں۔یہ رحمان کی تلوار ہے جو رخنہ پذیر نہیں ہوگی۔(روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 362۔حقیقۃ الوحی )