اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 247 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 247

اسماء المهدی صفحہ 247 "انا وو السبيل نَا النَّهَارُ وَالشَّمْسُ وَالسَّبِيْلُ میں دن ہوں اور سورج ہوں اور راہ ہوں۔(روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 474 لجه النور ) مبارک وہ جس نے مجھے پہچانا۔میں خدا کی سب راہوں میں سے آخری راہ ہوں اور میں اُس کے سب نوروں میں سے آخری ٹو رہوں۔بدقسمت ہے وہ جو مجھے چھوڑتا ہے کیونکہ میرے بغیر سب تاریکی ہے“۔(روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 61، کشتی نوح)