اسماء المہدی علیہ السلام — Page 202
اسماء المهدی صفحہ 202 خلیفہ أَرَدْتُ أَنْ أَسْتَخْلِفَ فَخَلَقْتُ آدَمَ میں نے چاہا کہ میں خلیفہ بناؤں۔پس میں نے آدم کو پیدا کیا۔خلیفہ سے مراد ( تذکر طبع چہارم صفحه 198 ) أَرَدْتُ أَنْ أَسْتَخْلِفَ فَخَلَقْتُ ادم یعنی میں نے اپنی طرف سے خلیفہ کرنے کا اردہ کیا۔سو میں نے آدم کو پیدا کیا۔اس جگہ خلیفہ کے لفظ سے ایسا شخص مراد ہے کہ جو ارشاد اور ہدایت کے باشخص۔لئے بین اللہ و بین الخلق واسطہ ہو۔“ (روحانی خزائن جلد اول - صفحہ 585 حاشیہ نمبر 3۔براہین احمدیہ) امت محمدیہ کے روحانی معلموں کا خلیفہ نام رکھنے میں حکمت اور ان کا کام خلیفہ جانشین کو کہتے ہیں اور رسول کا جانشین حقیقی معنوں کے لحاظ سے وہی ہوسکتا ہے جو ظلمی طور پر رسول کے کمالات اپنے اندر رکھتا ہو۔اس