اسماء المہدی علیہ السلام — Page 177
اسماء المهدی صفحہ 177 حارس اَنَا صَاحِبُ الفُصُوْص وَالْحَارِسُ عِنْدَ غَارَاتِ اللُّصُوْصِ وَ تُرْسُ الدِّين مِنَ الرَّحِمَانِ عِنْدَ طَعْنِ الْأَدْيَانِ (روحانی خزائن جلد 18 ، صفحہ 375 - الهدى والتبصرة لمن يرى) ترجمہ : میں نگینوں کا مالک ہوں اور چوروں کے حملوں کے وقت پہریدار ہوں اور مختلف ادیان کی طرف سے طعن و تشنیع سے بچانے کے لئے خدائے رحمان کی طرف سے دین (اسلام) کے لئے ڈھال ہوں۔