اسماء المہدی علیہ السلام — Page 176
اسماء المهدی صفحہ 176 ” بخاری یا سمرقندی الاصل ہونا اور زمیندار اور زمینداری کے ممیز خاندان میں سے ہونا یہ دونوں علامتیں صریح اور بین طور پر اس عاجز میں ثابت ہیں۔66 (روحانی خزائن جلد 3، صفحہ 159 حاشیہ - ازالہ اوہام حصہ اوّل)