حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 68
۶۸ مکتبۂ پاکستان ملک بھر میں اپنی نوعیت کا واحد ادارہ ہے۔جو معیاری اور خوب صورت کتابیں شائع کرنے کے ساتھ ساتھ تمام پاکستانی لائبریریوں ، کالجوں ، سکولوں، سرکاری اداروں اور علم دوست حضرات کو ہر طرح کی اُردو کتابیں خواہ وہ کسی بھی موضوع پر ہوں اور کہیں بھی شائع ہوتی ہوں ،یا عام طور پر دستیاب نہ ہو رہی ہوں، مہیا کرنے میں انتہائی تیزی سے کام لیتا ہے۔ہمارے سٹاک میں اکثر آپ کی فرمائش کے بے شمار کتب ہمہ وقت موجود رہتی ہیں۔جو کتابیں حاضر مال میں نہ ہوں، ان کے بارے میں ہماری معلومات ہر وقت مکمل رہتی ہیں۔اور آرڈر ملنے پر ہم انہیں فوراً حاصل کر لیتے ہیں بشرطیکہ وہ کتابیں فروخت کے لئے پاکستان بھر میں کہیں نہ کہیں موجود ہوں۔ایک آرڈر بھجوا کر آپ ہماری کار کر دگی کا امتحان لے سکتے ہیں۔انشاء اللہ آپ ہم سے مطمئن رہیں گے۔ملنے کا پتہ مکتبہ پاکستان چوک انار کلی لاہو