حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ

by Other Authors

Page 67 of 72

حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 67

رہا ہوں۔46 پنتر دلوں کی تلوار کو میں زنگ خوردہ ، گند اور ناقابل اعتبار دیکھتا ہوں۔میں دیکھ رہا ہوں کہ چا گاہ میں بھیڑ یا بکری کے ساتھ اور شیر ہرن کے ساتھ بڑے اطمینان کے ساتھ ہے۔عیار ترکوں کو ئیں سست اور اُن کے دشمن کو مخمور دیکھتا ہوں۔میں نعمت اللہ کو سب سے الگ ایک کونے میں بیٹھا دیکھ رہا ہوں۔