حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ

by Other Authors

Page 32 of 72

حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 32

۳۲ تاہم انہوں نے یہ اعتراف فرمایا کہ :- و پچھلے ترک موالات کے دنوں میں دو قسم کے اور قصید سے بھی شائع ہوئے تھے۔ایک کا قافیہ شو د تھا اور دوسرے کا بیانہ وغیرہ اور اس میں مختلف التواریخ اور متبائن المضامین تھے۔اس لئے ایسے قصائد قابل اعتبار ہی نہیں ہیں۔" صفحہ نمبر ۱۷۳) کتاب تعلیمات جدید پر ایک منظر میں شائع شدہ پہلا جعلی قصیدہ! پدید اس کتاب میں یہ جعلی قصیدہ مندرجہ ذیل الفاظ میں شائع ہوا راست گویم بادشا ہے دکر جہاں پیدا شود نام آن تیمور شاہ صاحب قران پیدا شود بعد انہاں میراں شہے کشورستان گردد والی صاحب قرآن اندر زمان پیدا شود چوک کند عزم سفر آں شاہ سوئے دارہ البقا بعد انہاں اجواں شاہ در انس دیاں پیدا شود بعد انہاں گردد عمر شاہنشہے مالک رکاب گردد آن شاہ مدعیش ہمدران پیدا شود شاہ بابر بعد زمان در ملک قلب بادشاه پی پہلی دایہ ہندوستان پیدا شود ازار