اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 506 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 506

506 حوصلہ ہے تو اسے پڑھیے گا دل کو تھام کے سامنے دیوار پر ہے فیصلہ لکھا ہوا مجھ سے لے کر رکھ لیا واپس مرے ستار نے نامہ اعمال میں تھا جانے کیا لکھا ہوا ایک ہی چہرہ ہے مضطر! ایک ہی حسن تمام آتنه در آئنه در آئنہ لکھا ہوا