اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 498 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 498

498 فرق اور فاصلہ نہیں کوئی اس جہان اور اس جہان میں کیا؟ قاتل شہر کیوں پریشاں ہے کچھ کہا ہم نے اس کی شان میں کیا لہو کی فرات ہے کر بلاؤں کے درمیان میں کیا