اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 492 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 492

492 بڑھ جائے ستم حد سے تو پھر آہ و فغاں کو اتنا بھی قوانین کا پابند نہ کرنا گمراہ نہ ہو جائیں کہیں اہل خرد بھی معبود! انھیں اتنا خردمند نہ کرنا کعبے کی طرف جانا اگر جانا ہو مضطر! رُخ جانب اچھرہ و دیوبند نہ کرنا