اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 384 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 384

384 عشق کا ایک ہی چہرہ ہے فقط ایک ہی نام اس کو آتا نہیں رہزن کبھی رہبر ہونا شہر جاناں کے ہے آداب کی لمبی تفصیل مختصر یہ ہے کہ آپے سے سے نہ باہر ہونا عشرتِ شام غریبانِ چمن ہے مضطر! بر سر چشم ستاروں کا میسر ہونا