اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 318 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 318

318 یوں تو منزل بھی تھی قریب بہت راستہ تھا بہت کشادہ بھی اس کے نقش قدم پر چل نکلے ہم اگر چہ تھے پا پیادہ بھی ہم نے ہنس کر اُٹھا لیا مضطر ! جس قدر بوجھ اس نے لادا بھی