اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 206 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 206

206 چہرے نوچ کے پھینک دیے آوازوں کے لفظوں کی دیوار گرائی لوگوں نے کرنے کو تو ایک اشارہ کافی تھا ناحق شور کیا سودائی لوگوں نے اپنے بیگانے سب آئے ملنے کو چھین لی مضطر کی تنہائی لوگوں نے