اشکوں کے چراغ — Page 90
90 90 پھر وہی جشن شہیداں ہو گا زندگی بہر سلام آئے گی دن چڑھے نکلیں گے راہی گھر سے دل کے چوراہے میں شام آئے گی گزر جائے گی آخر مضطر ! صبح آہستہ خرام آئے گی
by Other Authors