تین سو تیرہ اصحاب صدق و وفا — Page 326
326 ☆ -۳- حضرت رجب علی صاحب پینشنر ساکن چونی کہ ضلع الہ آباد بیعت : ابتدائی ایام میں تعارف و بیعت : حضرت رجب علی رضی اللہ عنہ جیونسی کہنہ کے رہنے والے تھے۔آپ کی بیعت ابتدائی ایام کی ہے۔حضرت اقدس نے آپ کا نام ضمیمہ انجام آتھم کی فہرست اصحاب صدق وصفا میں درج کیا ہے۔نوٹ: آپ کے تفصیلی سوانح حالات نہیں مل سکے۔ماخذ : ضمیمہ انجام آتھم روحانی خزائن جلدا۔☆ ۳۱۱۔حضرت ڈاکٹر سید منصب علی صاحب پنشن۔الہ آباد بیعت: ابتدائی ایام میں تعارف و بیعت : حضرت ڈاکٹر سید منصب علی رضی اللہ عنہ کا تعلق بھی الہ آباد سے تھا۔آپ کی بیعت ابتدائی ایام کی ہے۔نوٹ: آپ کے تفصیلی سوانح حالات نہیں مل سکے۔ماخذ : ضمیمہ انجام آتھم روحانی خزائن جلداا