اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم) — Page 37
اصحاب بدر جلد 5 37 ہجرت مدینہ و مواخات حضرت محلیب مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے تو آپ نے حضرت عبد اللہ بن سلمہ عجلانی کے ہاں قیام کیا۔رسول اللہ صلی علیم نے حضرت حلیب اور حضرت منذر بن عمرو کے در میان عقد مواخات قائم فرمایا۔حضرت حلیب نے غزوہ بدر میں شرکت کی اور آپ کا شمار کبار صحابہ میں ہوتا ہے۔شہادت آپ جنگ اجنادین میں شامل ہوئے جو جمادی الاولی 13 ہجری میں ہوئی اور اسی جنگ کے دوران 35 سال کی عمر میں جام شہادت جوش کیا۔اجنادین شام میں واقع ایک علاقے کا نام ہے جہاں 13 ہجری میں مسلمانوں اور اہل روم کے درمیان جنگ ہوئی تھی۔لیکن بعض کے مطابق آپ جنگ پر موک میں شہید ہوئے تھے۔105 176 حضرت ظہیر بن رافع دو بھائی جو جنگ بدر میں شامل ہوئے ظہیر بن رافع پہلے صحابی حضرت مظہر کا جو ذکر آیا تھا، یہ ان کے بھائی تھے۔حضرت ظهیر انصار 106 کے قبیلہ اوس کے خاندان بنو حارثہ بن حارث سے تعلق رکھتے تھے۔حضرت ظہیر بن رافع کے بیٹے کا نام اسید تھا جنہیں صحابی ہونے کا شرف بھی حاصل تھا۔حضرت ظهير ، رافع بن خدیج کے چچا تھے ، حضرت رافع کا ذکر میں پہلے کر چکا ہوں۔حضرت ظهیر کی بیوی کا نام فاطمہ بنت بشر تھا جو بنو عدی بن غنم سے تھیں۔حضرت مظهر بن رافع، حضرت ظهیر کے سگے بھائی تھے۔دونوں بھائیوں کو غزوہ بدر میں شامل ہونے کی توفیق ملی۔تھے۔108 107 جو کہتے ہیں کہ نہیں یہاں یہ کہہ رہے ہیں اور اکثر تاریخیں یہ کہتی ہیں کہ دونوں بھائی شامل ہوئے بیعت عقبہ ثانیہ اور تمام غزوات میں شمولیت حضرت ظهیر بیعت عقبہ ثانیہ اور غزوہ بدر اور غزوہ احد اور اس کے بعد کے تمام غزوات میں آنحضرت صلی ال و نیم کے ہمراہ شریک ہوئے تھے۔109