اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم) — Page 3
اصحاب بدر جلد 5 3 دن بعد ہی ان کی وفات ہو گئی۔آنحضرت صلی علیم نے فرمایا کہ شماس کو بھی اس کے کپڑوں میں ہی دفن کیا جائے جس طرح باقی شہداء کو کیا گیا ہے۔؟ طرح کو کیا گیا ہے۔165 حضرت صالح شقران آنحضرت علی ایم کے غسل و تدفین میں شمولیت کی سعادت پانے والے حضرت صالح شقران۔ان کا نام صالح تھا اور لقب شقران تھا اور اسی سے آپ معروف تھے۔حضرت صالح شقران حضرت عبد اللہ بن عوف کے حبشی نژاد غلام تھے۔رسول اللہ صلی اللہ ہم نے ان کو اپنی خدمت گزاری کے لئے پسند فرمایا اور حضرت عبد الرحمن کو قیمت دے کر ان سے خرید لیا اور بعض روایات کے مطابق حضرت عبد الرحمن بن عوف نے ان کو بلا معاوضہ آنحضرت صلی اللی علم کی نذر کیا تھا۔حضرت صالح شقران غزوہ بدر میں شریک تھے۔چونکہ اس وقت مملوک تھے آزاد نہیں تھے اس لئے نبی کریم کی تعلیم نے ان کا حصہ مقرر نہ فرمایا تھا۔نبی کریم صلی للی یکم نے حضرت صالح شقر ان کو قیدیوں کا نگران مقرر فرمایا۔حضرت صالح شقران جن لوگوں کے قیدیوں کی نگرانی کرتے تھے وہ بدلہ میں خود معاوضہ دیتے تھے۔چنانچہ ان کو مال غنیمت سے زیادہ مال حاصل ہوا۔7 مال غنیمت میں تو حصہ نہیں ملا لیکن اس نگرانی کی وجہ سے مال غنیمت سے زیادہ مال ان کو ملا۔غزوۂ بدر کے بعد نبی کریم صلی اللہ ہم نے ان کو آزاد فرما دیا تھا۔8 حضرت جعفر بن محمد صادق کہتے ہیں کہ حضرت محقران اہل صفہ میں سے تھے۔نبی پاک صلی ال نیم کے غسل اور تدفین میں شرکت کی سعادت 9 ان لوگوں میں سے تھے جو ہر وقت آنحضرت صلی علی ظلم کے در پر بیٹھے رہتے تھے۔حضرت شقر ان کو یہ سعادت حاصل ہوئی کہ رسول اللہ صلی ال نیم کے غسل اور تدفین میں بھی شامل تھے۔10 حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تم کو ان کی قمیص میں ہی غسل دیا گیا اور آپ کی قبر میں حضرت علی، حضرت فضل بن عباس، حضرت ققم بن عباس اور حضرت شقران اور حضرت اوس بن خولی داخل ہوئے۔11 حضرت شقر ان اس بارے میں یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی قسم ! میں نے ہی قبر میں رسول اللہ صلی یکم