اصحاب احمد (جلد 6) — Page 74
74 یعنی " وسع مکان کا الہام * آپ کے ہاتھوں پا گیا ابرام ! داغ ہجرت کے بعد ربوہ کا شرف بنا ** انہی کو ملا ! ۱۳۷۲ھ آہ ہاتف نے دی صدا اکمل قاضی عبدالرحیم احمدی چل ایک خط کے جواب میں سیدنا حضرت خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ نے ۲ نومبر ۱۹۵۳ء میں قاضی عبدالسلام صاحب کو لکھوایا۔حضور نے قاضی صاحب کے لئے دعا فرمائی اور ان کی وفات پر اظہار ہمدردی کرتے ہوئے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ قاضی صاحب کو غریق رحمت فرمائے اور آپ لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔* الهام وسع مکانک ہے ضرورت شعری کی وجہ سے وسع مکان کیا ہے۔(مؤلف) یعنی ابتدائی عمارت بالخصوص مسجد مبارک کی تعمیر کی نگرانی کے سپر د ہونے کے لحاظ سے۔**