اصحاب احمد (جلد 5) — Page 75
(۳۰) ۷۵ (۳۰) اری منطقا ماینج الكلب مشۀ ایسی باتیں کیں کہ ایک گتا اس طرح آواز نہیں نکالے وفـــى قـــلبــــه كـــان الهوى يتزخر گا اور اس کے دل میں ہوا و ہوس جوش ماررہی تھی۔(۳۱) (۳۱) و ان لسان المرء مالم یکن لہ اور انسان کی زبان جب تک اس کے ساتھ عقل نہ ہو أصلةً على عوراته هو مشعر اس کے پوشیدہ عیبوں پر ایک دلیل ہے۔(۳۲) (۳۲) یکلم حتى يعلم الناس كلهم ایسا انسان کلام کرتا ہے یہاں تک کہ سب لوگ جان جهول فلا یدری و لا يتبصر لیتے ہیں کہ یہ جاہل آدمی ہے۔نہ عقل ہے نہ بصیرت۔(۳۳) (۳۳) ولولا ثــنــــاء الله مازال جاھل اور اگر ثناء اللہ نہ ہوتا تو ایک جاہل میرے بارے یشک ولا یدری مقامی ویحصر میں شک کرتا اور مجھے سوالوں سے تنگ کرتا۔(۳۴) (۳۴) نهـذا عـلـيــنـــا مـنـة مــن ابی الوفا پس یہ مولوی ثناء اللہ کا ہم پر احسان ہے کہ ہر ایک ارای کل مــحــجــوب ضیائی فنشکر غافل کو ہماری روشنی سے اطلاع دی۔سو ہم اس کا شکر کرتے ہیں۔(۳۵) (۳۵) ارى الـــمـــوت يــعـــام المكفّر بعد اب کافر کہنے والا گو یا مر جائے گا۔کیونکہ ہمارے بما ظهرت آى السماء وتظهرُ غلبہ سے خدا کا نشان ظاہر ہوا۔(۳۶) (۳۶) ولما اعتدى الامرتسری بمكائد اور جب ثناء اللہ اپنے فریبوں سے حد سے گذر گیا و اغراى على صحبى لنا ما وكفروا اور لوگوں کو میرے دوستوں پر برانگیختہ کیا۔(۳۷) (۳۷) فقالو اليوسف مائری الخیر ههنا پس انہوں نے منشی محمد یوسف کو کہا کہ اس قسم کی بحث ولكنه من قومه كان يحذر اور بیس منٹ مقرر کرنے میں ہمیں خیر نظر نہیں آتی۔مگر وہ اپنی قوم سے ڈرتا ہے۔