اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 74 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 74

۷۴ (۲۴) (۲۴) انہوں نے بہتان کا قلعہ دیکھا جو بنایا جاتا ر أو ابرج بهان تشادو تعمر تھا۔پس انہوں نے کہا خدا کی ملامت تجھ پر تو کیسا فقالو الحاك الله كيف تزوّر جھوٹ بول رہا ہے۔(۲۵) (۲۵) کم سے کم بحث کا زمانہ ایک ساعت چاہیئے اقل زمان البحث مقدار ساعة پس احمقوں نے قبول نہ کیا اور میرے دوست اس فلم يقبل الحمقى وصحبى تنفّروا مقدار سے متنفر ہوئے۔(۲۶) (۲۶) آخر اس بات پر کسی قدر تکرار اور بحث کے رضوا بعد تكرار و بحث بثلثها بعد راضی ہو گئے کہ ہیں بیس منٹ تک بحث ہو اور و في الصدر رحـزاز و نی القلب خنجر سینہ میں سوزش غضب تھی اور دل میں خنجر تھا۔(۲۷) قوم کی جہالتوں نے ان کو خستہ کر دیا۔موضع (۲۷) دفـاهـم عـمـايـات الانـاس و حمقهم ممد کو انہوں نے ایسی صورت میں دیکھا جو چھر میں رأوامد قوم والمدى قد شهروا نکالی ہوئی ہیں۔(۲۸) (۲۸) پس میرے دوست محمد میں نیزوں کے فصاروا بمدللرماح دريّةً نشانے بن گئے اور اس بات کو احمد علی جو میر مجلس تھا ويعلمها احمد على المُدبّر خوب جانتا ہے۔(۱۰۵) (۱۰۵) مجھے تعجب آیا کہ اس نے بحث کا زمانہ عجبت طبحثه الى ثلث ساعة ہیں منٹ مقرر کیا۔کیا یہ بحث تھی یا کوئی قمار بازی ا أكان محل البحث اوکان میسر تھی؟ ثناء اللہ کی فساد انگیزی ، اس کی بے عقلی کا مظاہرہ ، ہمارے احباب کی (۲۹) (۲۹) دعائیں اور صبر وكان ثـــنــــاء الله في كل ساعة اور ثناء اللہ ہر ایک گھڑی فساد کی آگ بھڑکا تا رہا ياجج نيران الفساد ويسعر تھا۔