اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 569 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 569

-۲۸ ۳۶ { ۳۸ ۳۹ فصاروا بمدللرماح دریة پس میرے دوست مد میں نیزوں کے نشانے ويعلمها احمد علی المدبر بن گئے اور اس بات کو احمد علی جو میر مجلس تھا خوب جانتا ہے۔ولما اعتدى الامرتسری بمكائد اور جب ثناء اللہ اپنے فریبوں سے حد سے واغراى على صحبى لثاماً وكفروا گزرگیا اور لوگوں کو میرے دوستوں پر برانگیختہ کیا اور انہیں کا فرٹھہرایا۔هناک دعوا ربا كريمًا مؤيّدًا تب انہوں نے خدا کی جناب میں دعائیں وقالوا حللنا ارض رجز فنصبر کیں اور کہا کہ ہم پلید زمین میں داخل ہو گئے ہیں پس ہم صبر کرتے ہیں۔فما برحوها والرماح تنوشهم پس وہ وہاں سے ہے نہیں ( بلکہ ڈٹے رہے ) ولا طعن رمح مثل طعن یکرّر اور بار بار کے طعنے نیزہ کی مار سے کہیں بڑھ کر ( آزار پہنچانے والے ) ہوتے ہیں۔وقام ثناء الله في القوم واعظاً اور ثناء اللہ نے لوگوں میں وعظ کیا جو ایک غول فصاروا بوعظ الغول قوماً تنمروا کے وعظ کے نتیجے میں چیتے کی طرح ( غضبناک اور وحشت آلود ) ہو گئے۔وذكرهم صحبی مکافات كفرهم میرے دوستوں نے انہیں پاداش انکاریا وهل يـنـفـعــن اهل الهوای مایدگر و دلایا مگر ہوا و ہوس کے بندونکو وعظ کا کیا فائده؟ فلما اعتدى واحس صحبى انه پس جب وہ حد سے تجاوز کر گیا اور میرے يُصرّ على تكذيبه لايقصر دوستوں نے محسوس کیا کہ وہ تکذیب پر مصر دعوه ليبتهــلــن لــمــوت مزوّر ہے اور باز نہیں آتا تو اسے دعوت دی کہ مضـل فـلــم يـسـكــت ولم يتحسّر کا ذب اور گمراہ کن کی موت کے لئے وہ مباہلہ کرلے لیکن شاء اللہ نے پھر بھی خاموشی اختیار نہ کی اور نہ ہی تھکا۔-M -12 - ۴۸