اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 568 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 568

۵۷۴ بات پر ایمان رکھتا ہوں کہ یہ خدا تعالیٰ کی تائید اور نصرت ہے اور ایک عظیم الشان کلام معجزہ ہے جس کی نظیر لانے پر کوئی قادر نہیں ہوگا۔بہت سے شعر ایسے ہیں کہ الہامی ہیں۔میں اس طرز کو بیان نہیں کر سکتا جس طرح پر یہ خدا کی طرف سے آتے ہیں کوئی فکر اور غور کی ضرورت نہیں پڑتی۔خود بخود چلے آتے ہیں اور دل میں ایک القاء ہوتا چلا جاتا ہے۔پانچ صد سے اوپر اشعار میں سے چند اشعار یہاں درج کئے جاتے ہیں کہ جن میں حضور کی زبان فیض ترجمان سے یہ بیان ہے کہ مولوی صاحب کو روح القدس کی تائید حاصل ہوئی اور آپ کو شیر ببر قرار دیا ہے فرماتے ہیں۔-٣ -۵ و جانک صحبى ناصحين كاخوة اور (اے ارض مد!) میرے دوست تیرے يقولون لا تبغواهوی و تصبروا پاس آئے جو بھائیوں کی طرح نصیحت کرتے تھے اور کہتے تھے کہ ہوا و ہوس کی طرف میل مت کرو اور صبر کرو۔فجاء وبذنب بعد جهد اذا بهم پھر بہت کوشش کے بعد ایک بھیڑیے کو لائے ونعنی ثناء الله منه ونظهر اورمراد ہماری اس سے ثناء اللہ ہے اور ہم ظاہر کرتے ہیں۔الحکم ۰۲-۱۱-۱۷ (صفحیم) حضور نے مولوی صاحب اور شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی کے ذریعہ یہ کتاب مولوی ثناء اللہ صاحب و دیگر علماء کو بھجوائی (الحکم صفحہ ۷) حضور نے کتاب میں رقم فرمایا تھا۔انشاء اللہ ۱۶ نومبر ۱۹۰۲ء کی صبح کو میں یہ رسالہ اعجاز احمدی مولوی ثناء اللہ کے پاس بھیج دوں گا جو مولوی سید محمد سرور صاحب لے کر جائیں گے۔“ (صفحہ ۹۰) نیز فرماتے ہیں۔و جتناک یاصيد الردى بهدية ونهدی الیک الــمــر هـفـات ونعقرُ فابشـــروبشـــركـــل غـول يسبنی سیاتیک مــنـــی بـالتـحـائـف ســرور ترجمہ: اور اے وبال کے شکار! ہم تیرے پاس ایک ہدیہ لے کر آئے ہیں اور ہم تیز تلواروں کا یعنی لاجواب قصیدہ کے تجھے ہدیہ دیتے ہیں۔پس خوش ہو اور ہر ایک غول جو مجھے گالی دیا کرتا تھا اس کو بشارت دے۔عنقریب میری طرف سے سید محمد سرور تحفہ لے کر تیرے پاس آئیں گے۔