اصحاب احمد (جلد 5) — Page v
-۵ -Y سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ایدہ اللہ تعالی بھی آپ کے شاگردوں میں سے ہیں۔سیدنا حضرت خلیفتہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ سفر پر جاتے ہوئے بالعموم آپ کو امام الصلوۃ اور بعض دفعہ امام الصلوۃ کے علاوہ امیر جماعت بھی مقرر فرماتے تھے۔-6 نظیم تھا۔-^ آپ کا ایک بہترین کارنامہ عرصہ دراز تک بطور سیکرٹری بہشتی مقبرہ رہ کر وصایا کے صیغہ کا اہتمام و آپ ایک عرصہ تک مدرسہ احمدیہ کے ہیڈ ماسٹر پھر جامعہ احمدیہ کے پرنسپل اور تا وفات سلسلہ عالیہ احمدیہ کے مفتی رہے۔- 1+ سید نا حضرت خلیفہ اسی اول کے فرزند مرحوم میاں عبدالحی صاحب آپ کے داماد تھے۔آپ کے نواسے سید داؤ د مظفر صاحب ( خلف حضرت سید مودالله شاه برادر نسبتی سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب خلیفہ اسی ایدہ اللہ تعالیٰ ) سید نا حضرت ممدوح سے شرف دامادی رکھتے ہیں اور سیدنا حضرت مدوح کے ایک اور برادر نسبتی محمد سعید صاحب آف جدہ حضرت مولوی صاحب سے دامادی کا تعلق رکھتے تھے۔اس کتاب کے اخراجات مشرقی افریقہ کے مندرجہ ذیل محترم احباب کی طرف سے فراہم ہوئے ہیں :۔استاذی المحترم قاضی عبد السلام صاحب بھٹی صدر جماعت احمدیہ نیروبی مکرم چوہدری مختار احمد صاحب ایاز احمد مکرم داؤد عثمان یعقوب صاحب، مکرم محمد اکرم صاحب غوری، مکرم عبدالعزیز صاحب بٹ ، مکرم عبدالرحمن صاحب قریشی ، محترمان محمد یوسف و محمد افضل صاحبان ، مولوی عبدالواحد صاحب جہلمی ، مکرم احمد دین صاحب اوورسیئر اور ڈاکٹر نذیر احمد صاحب خلف حضرت ماسٹر عبد الرحمن صاحب ( مہر سنگھ ) نے خاص طور پر توجہ فرمائی ہے۔علاوہ ازیں محمد عارف صاحب بھٹی، کبیر احمد صاحب بھٹی، لیق احمد صاحب ، چوہدری محمد شریف صاحب، سید محمد اقبال شاہ صاحب، بشیر احمد حیات صاحب مع اپنے پسر میاں رفیق احمد صاحب، قاری محمد یاسین صاحب، منظور حسن صاحب، محمد یا مین ندیم صاحب حسن محمد صاحب، محبوب صادق صاحب، افتخارا یا ز صاحب اور چوہدری بشارت احمد صاحب نے بھی اعانت فرمائی۔فجزاهم الله احسن الجزاء في الدنيا والأخرة مجھے اس امر کا افسوس رہا کہ باوجود توجہ دلانے کے آپ کے شاگردوں میں سے کوئی بھی آپ کے متعلق قیمتی ،