اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 185 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 185

۱۸۹ فرماتے ہیں :- پرسوں مغرب کی نماز کے وقت چونکہ حضرت امیر المؤمنین ایدہ اللہ تعالیٰ کی طبیعت ناساز تھی۔اس لئے حضرت مولوی سید محمد سرور شاہ صاحب نے نماز بقیہ حاشیہ: - الحکم میں مرقوم ہے:- 66 حضرت مولوی سید سرور شاہ صاحب نے جمعہ کے خطبوں میں نہایت لطیف سلسلہ جماعت کی اصلاح اور تزکیہ نفوس کی راہوں کا شروع کیا ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ اس سے فائدہ اٹھائیں۔‘ ۱۰۳ (۱۵) آپ نے ۱۸-۷-۱ کو نماز عید، عید گاہ میں پڑھائی اور خطبہ بڑ کے درخت کے نیچے دیا۔۱۰۴ (۱۶ تا ۲۹) خطبات جمعه ۱۸-۱۱-۱۵ ( دنیا حاصل کر مگر دین کے لئے ، ۱۸-۱۱-۲۲ ( خدا کے رسول آیات اللہ ہوتے ہیں ) ، ۱۸-۱۲-۱۳ ( کامل معرفت پیدا کرو ) ، ۱۹-۱۱- ۷ ۲۱-۱-۱-۱۴، ۲۱-۲-۱۸ ( شریعت کی حرمت میں فرق نہ آئے )۲۱-۳-۲۱،۱۸-۴ - ۲۱،۲۹-۵-۱۳ ( روزے کا فلسفه ) ،۲۱ - ۵-۲۱،۲۰ -۵ - ۲۷ ( بابت تقوی ) ،۲۱-۲-۱۰ (امر بالمعروف و نہی عن المنکر ) ۲۱-۷-۱ ( مقامی حالات کے متعلق بہت مفید اور ضروری نصائح ) ۲۱-۹-۹ ( الفضل ۱۸-۱۱-۲۲، ۱۸-۱۲-۳ (ص۶)، ۱۸-۱۲-۲۱ (ص ۷ ) ، ۱۹-۱۱-۱۱، ۱۷-۱-۲۱ (زیر مدینة امسح ) ، ۲۱-۲-۲۸ (ص ۵) والحکم ۲۱ ، ۲۸ مارچ ۱۹۲۱ء (ص ۱۰) - الفضل " 6616 ۵-۵-۲۱ ( ص ۲۱۶-۵-۱۶ ( زیر مدینه ای ) ،۲۱-۵-۱۹ (ص ۲۱۸-۵-۲۳ ( زیر مدینه ای)، ۲۶ / جون ۱۹۲۱ء ( ص ۷ (۲۱-۶-۱۶ ( ص ۲۱۶-۷-۴ ( زیر مدینہ اسیح ) ،۲۱-۱۰-۶ ( ص ۸،۷) (۳۰) آپ کا ۲۰-۹-۱۷ کا خطبہ (الفضل ۲۰-۱۰-۴) (۳۱) حضرت خلیفہ ایسیح الثانی کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے خطبہ جمعہ یکم اپریل ۱۹۲۱ء کو مولاناسیدمحمد سرور شاہ صاحب نے پڑھا۔حضرت خلیفہ ایسی نماز میں شریک تھے۔‘ ۱۰۵ (۳۲) حضرت خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ کی ناسازی طبع کی وجہ سے ۲۲ اپریل کو خطبہ جمعہ مولانا سید محمد سرورشاہ صاحب نے پڑھا۔حضور مسجد میں رونق افروز تھے۔نماز بھی مولانا موصوف نے پڑھائی۔‘ ۱۰۶ (۳۳) ”مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب علاوہ امامت جماعت نماز پنجگانہ جمعہ کے دن ضروریات موجودہ کے مطابق موعظہ حسنہ و خطبہ سے سرفراز فرماتے ہیں۔پچھلے جمعہ آپ نے قادیان کے غرباء کی طرف توجہ دلائی کہ جن میں سے بعض موجودہ گرانی غلہ سے بے حد متاثر ہیں۔سو ان کے لئے آٹا ارزاں نرخ پر دینے کے لئے انتظام کیا جا رہا ہے۔۱۰۷