اصحاب احمد (جلد 5) — Page 81
(۴۸۴) ΔΙ (۴۸۴) الا لا نمى عار النساء ابا الوفا اے عورتوں کی عارثناء اللہ ! کب تک مردانِ جنگ إلا م ۵ كـفتـــــان الــوغـــى تـتـنـمر کی طرح پلنگی دکھلائے گا۔(۴۸۷) (۴۸۷) اردت بـــــــة ذلتِـــى فــــرئيتها تو نے مقام مد میں میری ذلت کو چاہا۔پس خود ومن لا يـــوقـــر صـادقا لا يُؤقر ذلت اٹھائی اور جو شخص صادق کی بے عزتی کرتا ہے وہ خود بے عزت ہو جائے گا۔(۴۹۲) ! (۴۹۲) أتثبت عظمة ايتي بتقاعس کیا اب تو پیچھے ہٹنے سے میرے نشان کو ثابت کر دے وقد جئت مُدَّ اساعيا لتحقر گا اور تو مد میں دوڑتا ہوا آیا تھا تا میری تحقیر کرے۔(۴۹۷) (۴۹۷) وكنت اذاخُيّرت للبحث والوغا اور جب تو مقام مد میں بحث کے لئے انتخاب کیا سطر علينـاشـاتـمًا لتوقر گیا۔تو نے ہم پر حملہ کیا تا اس طرح تیری عزت ہو۔مباحثہ مد کے اعتراضات اعجاز مسیح کے نشان پر اعتراض کے علاوہ بعض اور پیشگوئیوں وغیرہ پر بھی مولوی ثناء اللہ صاحب نے مباحثہ مد میں اعتراضات کئے تھے جن کے جوابات حضور علیہ السلام نے اعجاز احمدی میں رقم فرمائے ہیں۔مثلاً -1 -۲ آتھم کی پیشکوئی کے متعلق ہے۔لیکھرام کی پیشگوئی کے متعلق ۵ حضور علیہ السلام فرماتے ہیں :- کیا کیا اعتراض بنارکھے ہیں۔مثلاً کہتے ہیں کہ مسیح موعود کا دعویٰ کرنے سے 66 پہلے براہین احمدیہ میں عیسی علیہ السلام کے آنے کا اقرار موجود ہے 1 ۴۔حضور فرماتے ہیں :- ” جب احمد بیگ کے داماد کا ذکر کرتے ہیں تو ہر گز لوگوں کو نہیں بتلاتے کہ ایک حصہ اس پیشگوئی کا میعاد کے اندر پورا ہو چکا ہے۔۔۔۔ظاہر ہے کہ ایسی موت