اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 80 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 80

(۱۷۴) ۸۰ (۱۷۴) نبذتم كلام الله خلف ظهور کم تم لوگوں نے کلام اللہ کو پس پشت ڈال دیا اور تم نے تركتم يقينا للظنون ففكّروا ظن کی خاطر یقین کو چھوڑ دیا۔اب سوچ لو۔(۱۷۸) (۱۷۸) كذبت بمُةٍ عامدًا فتمايلت تو نے موضع مد میں قصدا جھوٹ بولا۔پس جاہل علیک شطایب جاهلين وثوروا لوگ تیری طرف جھک گئے اور شور ڈالا۔(۱۸۶) (۱۸۶) لقوم هذى لا بارک الله مُد و هم اس شخص نے ایک قوم کی خاطر کے لئے بکواس کی۔جهول فادی حق کذب فابشروا خدا ان کے مد کو برکت نہ دے یہ شخص جاہل ہے اس نے دروغگو ئی کا حق ادا کر دیا اس لئے وہ لوگ (۱۸۷) خوش ہو گئے۔(۱۸۷) له جسد لا روح فيه ولا صفا یہ صرف ایک جسم ہے جسم میں جان نہیں اور نہ صفا اور كقدر يجوش ولیس فیہ تدبر ایک ہنڈیا کی طرح جوش مارتا ہے کچھ تد بر نہیں کرتا۔(۱۹۲) (۱۹۲) فلا تبشر وابا لنقل یا معشر العدا پس اے مخالفو ! محض نقلوں کے ساتھ خوش مت ہو وكم من نقول قد فراها مُسحَر جاؤ اور بہترین نقلیں اور حدیثیں ہیں جو دھوکا باز نے بتائی ہیں۔(190) (190) اعندک برهان ان قوی منقح کیا تیرے پاس مولوی محمد حسین کی فضیلت کی کوئی علی فضل شیخ عاب اوانت تهذر دلیل ہے جو میرے کلام کا عیب نکالتا ہے یا تو یونہی بکواس کر رہا ہے۔(۱۹۶) (۱۹۶) أتحسب من حمق حسینا محققا کیا تو حق سے محمد حسین کو عالم سمجھتا ہے۔اور اس کے وفي كفّه حمأ وماء مكترُ ہاتھ میں مٹی سیاہ اور گندہ پانی ہے۔