اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 574 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 574

574 تیاری سیر ۸:۴۵ سے ۹:۳۰ تک معائنه مدرسه تجویز تعمیر ۹:۳۰ سے ۱۰:۴۰ تک پڑتال نقشہ جات وغیرہ ۱۰:۴۰ سے ۱۱:۳۰ تک نماز ظهر و عصر ۱:۴۵ سے ۳:۴۵ تک نماز مغرب ۶:۳۰ سے ۶:۱۵ تک نماز عشاء ۷:۴۵ سے ۸:۳۰ تک ۲۰ فروری ۱۹۰۲ء صبح جماعت نماز میں شریک ہوا۔الحمد اللہ علی ذالک۔نماز ۵:۴۵ سے ۶:۳۰ تک بچوں کو پڑھانا ۷:۱۵ سے ۸:۴۰ تک تیاری سیر ۸:۴۰ سے ۹:۱۵ تک سیر ۹:۱۵ سے ۱۰:۳۰ تک نقشہ مدرسہ بنانا ۱۰:۳۰ سے ۱۲ تک نماز ظہر و عصر ۱:۳۰ سے ۱:۵۵ تک نماز و جلسہ و نماز عشاء ۶:۳۰ سے ۸ تک ۲۱ فروری ۱۹۰۲ء آج بوجہ کسی قدر گرمی کے بالائے مسجد نماز پڑھی گئی۔نماز جمعه ۱:۳۰ سے ۲:۳۰ تک مختلف کام متعلق مدرسہ ۲:۳۰ سے ۳:۳۰ تک بجٹ مدرسہ ۳:۴۵ سے ۶ تک تیاری نماز مغرب و جلسہ و نماز عشاء ۶ سے ۸ تک