اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 392 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 392

392 جس پر چڑھ کر ہم سکول جاتے سکول میں داخل ہونے پر والد صاحب ہمارے رویہ سے خوش تھے۔اور ہمیں بہت کچھ آزادی مل گئی اور حضرت مولوی صاحب کے درس میں بھی بغیر اجازت جانے لگ گئے۔مغرب کے بعد اپنے گھر میں صاحبزادہ میاں عبدالحی صاحب مرحوم کے لئے آپ درس دیا کرتے تھے۔اس میں ایک دن بقیہ حاشیہ: - ۳۳- احمدیت کے ظاہری پابند نہ ہو بلکہ دل و جان سے اس کے پابند ہو۔خلیفہ وقت کی ہدایات کے دل و جان سے پابند ہو۔۳۴ - نا گوار سننے کی عادت ڈالو اور اس پر صبر کرو یہ بھی جہاد ہے۔۳۵۔سمجھ لو کہ ہر ایک آدمی میں بہت سی خوبیاں ہیں اور بہت سی بدیاں۔ہمیشہ خوبیوں پر نظر رکھو اور بدی کو چھوڑ دو۔نہ پھٹکے۔-۳۷ کسی کی عیب جوئی نہ کرو۔اپنے عیبوں پر نظر رکھو اور سب عیبوں سے برا اپنے آپ کو سمجھوتا کہ تکبر پاس امیر غریب سب کے خادم بنو اور تواضع اپنا شعار بناؤ۔۳۸ - غیرت مند بنو۔دین کی غیرت سب سے بڑھ کر کرو۔-۳۹ ہر ایک احمدی مبلغ ہے اپنے آپ کو مبلغ سمجھو اور تبلیغ کرو۔یہ ضروری ہے اس سے بہت سے اپنے عیبوں کی بھی اصلاح ہوتی ہے۔۴۰۔فرض دینی ہو یا دنیاوی اس کا پورا خیال رکھو۔-۲ یا تو کسی کام کو کر وہی نہیں۔کرو تو پورا کرو۔مگر ایسا نہ ہو کہ بہت کی تلاش میں تھوڑے سے محروم رہو۔۴۲۔اپنی بیرسٹری میں بھی دیانت ، امانت ، حق کی طرف داری کو اپنا شعار رکھنا۔۴۳ - آج کل بارمورل (Moral) کیریکٹر میں بہت بدنام ہیں۔ہمیشہ اپنا دامن پاک رکھنا۔۴۴۔لوگوں پر بہت اعتبار کرو اور بالکل اعتبار نہ کر سمجھ لو کہ با ہمیں مرداں باید ساخت۔۴۵ - بے پروائی کی عادت نہ رکھو کلون پاس نہ پھٹکے اپنے مال اور اعمال کا ہمیشہ حساب اور موازنہ کرتے رہو۔۴۶- استادوں کا اور اپنے بزرگوں کا ہمیشہ ادب کرو اور جس سے بھی کچھ سیکھو اس کا ادب کرو۔۴۷۔معاملہ ہمیشہ صاف رکھو سنی سنائی بات کا اعتبار نہ کرو۔مگر ہوشیار رہو۔۴۸ - ورزش ہمیشہ کرو۔اور وقت کی پابندی کرو۔سر دست یہ باتیں لکھی ہیں اگر ان پر عمل کرو گے انشاء اللہ سکھ پاؤ گے۔دین و دنیا میں کامیاب ہو گے۔۲۷۵