اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 390 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 390

390 ایک دفعہ ہم نے حضرت مولوی نورالدین صاحب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں عرض کیا تو ہمیں سکول بقیہ حاشیہ : - ۲- کسی سے کینہ نہ رکھو نہ نفرت کرو۔۔ہر ایک سے جس قدر طاقت ہو نیکی کا سلوک کرو کسی سے بدی نہ کرو اور نہ کسی کو نقصان پہنچاؤ۔۴۔ہمیشہ حق کے جو یاں اور طالب رہو اور حق کے طرف دار ر ہو نا حق اور جھوٹ سے بچو اور نفرت کرو اور اس کا مقابلہ جہاں تک قدرت ہو کرو۔۵- بدی کا مقابلہ بدی سے نہ کرو، سچے بھی ہو تو جھوٹے بن جاؤ۔۶۔ہمت بلند رکھو آپ اپنی عزت کرو۔ے مطلب کے یار نہ بنو ہمیشہ وفا شعار رہو۔تکبر نہ کرو مگر خود داری کو ہاتھ سے نہ دو۔-۹- جھکے آپ سے اس سے جھک جائیے۔رکے آپ سے اس سے رک جائیے۔- 1 + کوئی احسان کرے اس کا احسان مانو اور کوشش میں رہو کہ اس کا بدلہ اتار دو۔اگر بڑھ کر نہ ہو سکے تو برابر برابر سہی۔کسی پر احسان کر کے نہ جتاؤ بلکہ قطعاً بھول جاؤ۔-11 کبھی اپنے آپ کو ذلیل وخوار نہ سمجھو اور کبھی نہ سمجھو کہ ہم سے بد کام نہیں ہوسکتا جو اور کر سکتے ہیں تم بھی کر سکتے ہو۔۱۲- محنت کی عادت ڈالو ہاں صحت کا خیال رکھو۔ڈالو ۱۳۔صحت کا بہت لحاظ رکھو کبھی اس میں کوتا ہی نہ کرو۔۱۴ - تقدیر کو سمجھو کہ اندازے ہیں تقدیر کو بلند ہمتی اور ترقی کا موجب سمجھو بے ہمتی کا ذریعہ نہ بناؤ۔کبھی ہمت نہ ہارو۔اور نہ کبھی مایوس ہو۔ناکامیوں سے نہ گھبراؤ۔بہت دوست نہ بناؤ اگر کوئی خاص دوست مل جائے تو اس سے پوری وفا کرو۔مجھے عمر بھر میں کوئی دوست - ۱۵ -17 نہیں ملا۔-12 استقلال کی عادت ڈالو بے جاضد نہ کرو۔۱۸۔بہت سنو تھوڑا کہو۔ہر ایک بات جو سنو اس پر عمل نہ کر بیٹھو۔کسی بات کے فیصلہ میں جلدی نہ کرو۔بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرو۔سوچنے کی عادت ڈالو۔عقل سے کام لو۔ہر ایک کی حقیقت دریافت کرنے کی کوشش کرو۔-19