اصحاب احمد (جلد 2) — Page xli
۲۹ مزید اعانت ضمیمہ دیباچہ اصحاب احمد برادر عزیر محمد عبد القدیر صاحب کارکن ناصر آباد اسٹیٹ (سندھ ) خلف حضرت مولوی رحیم بخش صاحب سکنہ تلونڈی جھنگلان ضلع گورداسپور نے از خود تحریک کر کے مندرجہ ذیل احباب سے ایک سو روپیہ بطور اعانت بھجوایا ہے جس کے لئے میں ان کا نیز اعانت کرنے والے احباب کا از حد ممنون ہوں۔فــجــر اهـم الله احسن الجزء۔-1 -۲ -٣ -۴ -۵ -Y -6 مکرم محمد عبدالقدیر صاحب موصوف مکرم مرزارشید احمد صاحب (خلف حضرت مرز اسلطان احمد صاحب) مالک نسیم آباد اسٹیٹ (سندھ) پچاس روپے چھپیں روپے مکرم مرزا اکمل بیگ صاحب نسیم آبا داسٹیٹ ساڑھے دس روپے مکرم چوہدری محمد اقبال صاحب اکا ؤنٹنٹ نسیم آباد اسٹیٹ تین روپے مکرم چوہدری محمد افضل صاحب - مکرم مرزا منظور احمد صاحب ڈیڑھ روپیہ ایک روپیہ مکرم چوہدری عبد الرحمن صاحب ایک روپیہ آٹھ روپے - متفرق مزید بعض امور بعض امور کا طباعت کے دوران میں علم ہوا۔جن کو یہاں درج کیا جارہا ہے۔چار روایات حضرت نواب صاحب کی تین روایات اور آپ کے صاحبزادہ مکرم میاں محم عبد الرحمن خاں صاحب کی